10 مئی 2020 - 07:48
صحت اور معاشی حفاظت ہمارے دو اصلی ہدف ہیں +  ویڈیوز

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر صحت ایرج حریرچی نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں کہا ہے کہ عوام کی صحت اور معاشی حفاظت ہمارے دو اصلی ہدف ہیں۔